مترجمين کے ليے ملازمت مترجمين کے ليے ملازمت

اگر آپ تکنيکي يا حلف ليے ہوئے مترجم، نظرثاني کرنے والے، مبصر، يا تکنيکي ميدان ميں اختصاص کے ساتھ درست کرنے والے، سافٹ ويئر يا ويڈيو گيم لوکلائزر، ترجمان، لےآوٹ ڈيزائنر، وائس اوور پروفيشنل، وغيرہ ہيں اور آپ چاہتے ہيں کہ مسقبل ميں کام کي پيشکس کے ليے LinguaVox آپ کے نام پر غوور کرے، تو اسپينش يا انگريزي ميں کو ورکرس کے ليے شيٹ کو ڈاؤن لوڈ کريں، اسے پر کريں اور اس کے نيچے دئے ہوئے اي ميل کے پتے پر بھيج ديں.

فارم ميکروس کے ساتھ ايکسل فائل ميں ہے جس کو درست طريقے سے پر کرنے کے ليے آپ کو اينيبل کرنے کي ضرورت پڑيگي.

وقت دينے کے کے ليے آپ کا پيشگي ميں شکريہ. ہميں اميد ہے کہ جلد ہيں آپ کے ساتھ کام کرنے کے قابل ہوجائيں گيں.