اردو انگريزي مترجمين

LinguaVox ميں ہميں اردو سے انگريزي تراجم، اور انگريزي سے اردو تراجم ميں ہميں اختصاص ہے. بہر حال، ہم 1،500 سے زيادہ زبانوں ميں تراجم فراہم کرتے ہيں، جن ميں اقليتي زبانيں بھي شامل ہيں.

ہمارا کوالٹي مينيجمينٹ سسٹم آئي ايس او 9001:2000 کے مطابق مصدق ہے، اور ہماري ٹرانسليشن سروس آئي اين 15038:2006 کے مطابق ہے. ہمارے مترجميں صرف اپني مادري زبان ميں ترجمہ کرتے ہيں اور انہيں ان تين مطالبات ميں سے ايک کو پورا ہے: 1) ترجمہ ميں اعلي رسمي تعليم ( تسليم شدہ ڈگري)؛ 2) کسي دوسرے مضمون ميں مساوي تعليم نيز ترجمہ کرنے ميں کم سے کم دو سال کا تحريري تجربہ ؛ يا 3) ترجمہ کرنے ميں پانچ سال سے زيادہ کا تحريري پيشہ ورانہ تجربہ ہمارے نظرثاني کرنے والے انہيں مطالبات کو پورا کرتے ہيں اور اضافي طور پر ان کے پاس پا دستاويز ميں دئے کئے مضمون ميں کم سے کم دو سال کا تجربہ ہو.

بغير کسي ذمہ داري کے اردو انگريزي يا انگريزي اردو ترجمہ کي مفت قيمت معلوم کريں.

اردو انگريزي ٹرانسليشن سروس

  • ہم حلف ليے ہوئے، سرکاري، طبي، فرماسيٹيکل، سائنسي، مالي، قانوني، مارکيٹنگ، ٹورزم، پيٹنٹ اور ويب پيج کے تراجم اور ترجماني کي خدمت فراہم کرتے ہيں. ہميں بتائيں آپ کيا (ويب پيجيز، دستاويزات، ہدايت نامے، پريزينٹيشن، رپورٹ، پيٹينٹ، سرکاري دستاويزت، وغيرہ) ترجمہ کروانا چاہتے ہيں، ہم آپ کو آفس اوقات کے 1 گھنٹے کے اندر بغير کسي ذمہ داري کے قيمت بتا ديں گيں.
  • ہمارے مترجمين بريطانوي اور امريکي انگريزي ميں/سے ترجمہ کرتے ہيں.