اردو جرمن مترجمين

LinguaVox ميں ہميں اردو سے جرمن تراجم، اور جرمن سے اردو تراجم ميں ہميں اختصاص ہے. بہر حال، ہم 1،500 سے زيادہ زبانوں ميں تراجم فراہم کرتے ہيں، جن ميں اقليتي زبانيں بھي شامل ہيں.

ہمارا کوالٹي مينيجمينٹ سسٹم آئي ايس او 9001:2000 کے مطابق مصدق ہے، اور ہماري ٹرانسليشن سروس آئي اين 15038:2006 کے مطابق ہے. اگر آپ اپنا اردو جرمن ترجمہ ہميں ديتے ہيں: مترجم جو اپني مادري زبان ميں ترجمہ کريگا/کريگي، نظرثاني کرنے والا جس نے متعلقہ مضمون ميں اختصاص کيا ہے،اصل وہدف والے ٹيکسٹ اور سفارش کي گئي اصلاحي اقداما‏‏‏ت ميں موازنہ کريگا، اور اخير ميں ہمارا کوئي پروجيکٹ کوآرڈينيٹر جو پروجيٹ کے تمام مراحل کي نگراني کريگا اور سپرد کرنے سے پہلے فائنل کوالٹي کنڑول کو انجام ديگا.

بغير کسي ذمہ داري کے اردو جرمن يا جرمن اردو ترجمہ کي مفت قيمت معلوم کريں.

اردو جرمن ٹرانسليشن سروس

  • ہم حلف ليے ہوئے، سرکاري، طبي، فرماسيٹيکل، سائنسي، مالي، قانوني، مارکيٹنگ، ٹورزم، پيٹنٹ اور ويب پيج کے تراجم اور ترجماني کي خدمت فراہم کرتے ہيں. ہميں بتائيں آپ کيا (ويب پيجيز، دستاويزات، ہدايت نامے، پريزينٹيشن، رپورٹ، پيٹينٹ، سرکاري دستاويزت، وغيرہ) ترجمہ کروانا چاہتے ہيں، ہم آپ کو آفس اوقات کے 1 گھنٹے کے اندر بغير کسي ذمہ داري کے قيمت بتا ديں گيں.