اردو اٹالين مترجمين

LinguaVox ميں ہميں اردو سے اٹالين تراجم، اور اٹالين سے اردو تراجم ميں ہميں اختصاص ہے. بہر حال، ہم 1،500 سے زيادہ زبانوں ميں تراجم فراہم کرتے ہيں، جن ميں اقليتي زبانيں بھي شامل ہيں.

ہمارا کوالٹي مينيجمينٹ سسٹم آئي ايس او 9001:2000 کے مطابق مصدق ہے، اور ہماري ٹرانسليشن سروس آئي اين 15038:2006 کے مطابق ہے. يہ يورپي معيار، خصوصا ٹرانسليشن سيکٹر کے ليے، يہ حکم ديتا ہے کہ ٹرانسليشن سروس کو کم سے کم دو امتيازي اور لازمي مراحل کے مطابق ہونا چاہيے: ترجمہ اور آزاد نظرثاني (مترجم کے علاوہ کسي اور کے ذريعہ) اور يہ صاف طور سے مترجمين کي پيشہ ورانہ لياقت کو واضح کرتا ہے اور نظرثاني کرنے والے (رسمي طور پرترجمہ ميں اعلي تعليم(تسليم شدہ ڈگري)؛ کسي دوسرے مضمون ميں مساوي تعليم نيز ترجمہ کرنے ميں کم سے کم دوسال کا تحري تجربہ؛ يا ترجمہ کرنے ميں تحريري طور پر پانچ سال سے زيادہ کا تجربہ ہو).

بغير کسي ذمہ داري کے اردو اٹالين يا اٹالين اردو ترجمہ کي مفت قيمت معلوم کريں.

اردو اٹالين ٹرانسليشن سروس

  • ہم حلف ليے ہوئے، سرکاري، طبي، فرماسيٹيکل، سائنسي، مالي، قانوني، مارکيٹنگ، ٹورزم، پيٹنٹ اور ويب پيج کے تراجم اور ترجماني کي خدمت فراہم کرتے ہيں. ہميں بتائيں آپ کيا (ويب پيجيز، دستاويزات، ہدايت نامے، پريزينٹيشن، رپورٹ، پيٹينٹ، سرکاري دستاويزت، وغيرہ) ترجمہ کروانا چاہتے ہيں، ہم آپ کو آفس اوقات کے 1 گھنٹے کے اندر بغير کسي ذمہ داري کے قيمت بتا ديں گيں.